ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن ویسٹ انڈیز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ نکولس پورن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کپتانی سے الگ ہوئے ہیں۔نکولس پورن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی …
Read More »World
فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے، انگلینڈ نےایران کو 2_6سےشکست دے دی
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلےگئے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دیپہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ بغیرکسی گول کے برابر تھا جس میں سینیگال کی ٹیم کا پلڑا …
Read More »آئی سی سی نے 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024 میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اگلے ایڈیشن کے لیے نیا فارمیٹ جاری کر دیا ہےامریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی 20 ایونٹ کی میزبانی کریں گے جو ناک آؤٹ سے قبل دو مرحلوں میں کام کرے گا۔پانچ کے چار گروپوں …
Read More »انڈونیشیا کےجزیرے جاوا میں زلزلے نےتباہی مچادی 44افرادہلاک،سیکڑوں زخمی
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔صوبہ ویسٹ جاوا میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کئے گئے، شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز …
Read More »واٹس ایپ مزید محفوظ بنانے کیلئےنیا فیچر متعارف کروانےکا فیصلہ
واٹس ایپ نے اپنی سروس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کو سیکیورٹی کی ایک اضافی تہہ فراہم کرنے کے لیے لاک کا فیچر متعارف کروایا ہوا ہے۔ اس …
Read More »فیس بک نے پروفائل سے سیاسی، مذہبی اور جنسی ترجیحات ہٹانے کا اعلان کر دیا
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر یکم دسمبر …
Read More »ترک فضائیہ کی شامی علاقے میں بمباری، 31 کرد ہلاک
ترکیہ کی فورسز نے شام اور عراق میں کرد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں ترک حکام نے کرد عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا …
Read More »اداکارہ سجل علی کی جھانوی کپور کو گلےلگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔دبئی میں فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز ستاروں نے شرکت کی، تقریب کے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان قطر کو 2گول سےشکست دے دی
فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں قطر میزبان کو جنوبی امریکی ٹیم ایکواڈور سے 0-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے ال بیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ساٹھ ہزار کی گنجائش والا اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، …
Read More »رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہوگیا، قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ جاری
رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہوگیا ہے۔افتتاحی تقریب میں جنوبی کوریا کے مشہور میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے گلوکار جونگ کوک نے پرفارم کر کے سماں باندھ دیا جبکہ دیگر مختلف فنکاروں کی پرفارمنس سے اسٹیڈیم میں موجود شائقین محظوظ ہوئے۔فرانس کے …
Read More »