World

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا۔اپنے ایک بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان سے 9ویں جائزہ کے لیے مثبت بات چیت چل …

Read More »

ارجنٹینا کروشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا،کپتان میسی کاورلڈکپ میں ریکارڈ برابر

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔لیونل میسی پانچویں مرتبہ ورلڈکپ میں کھیل رہے ہیں اور انہوں نے ارجنٹائن کے لیے 25 میچ کھیل لیے ہیں۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے لوتھر میتھاؤس کے پاس تھا۔ دوسری جانب لیونل …

Read More »

شام میں امریکی فضائی حملے، داعش کے 2 اہم کمانڈر ہلاک

امریکا کے شام کے مشرقی علاقے پر فضائی حملے میں داعش کے دو سینئرکمانڈرز ہلاک ہوگئے۔امریکی سنٹنٹرل کمانڈ کے مطابق داعش کے کمانڈرز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد سے کی گئی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران کوئی عام شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ہلاک ہونیوالے ایک کمانڈر …

Read More »

امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمٰن گرفتار

بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن کو گرفتار کر لیا گیا۔ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کے امیر کو ڈھاکا میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر پر عائد الزامات کی وضاحت نہیں …

Read More »

راولپنڈی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سےکم قرار دے دیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اوسط سے کم قرار دے دیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ رکارڈز بنے، پنڈی اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس ہوگئے …

Read More »

ایران میں پرتشدد فسادات میں ملوث ایک اورشخص کو پھانسی دیدی گئی

ایران میں پر تشدد فسادات اور مظاہروں میں ملوث ایک اور شہری کو حکام نے سرعام پھانسی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزم ماجد رضا کو 2 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گزشتہ روز مشہد میں سرعام پھانسی پر لٹکایا گیا۔ ماجد رضا کو 23 …

Read More »

ایل اے سی کی خلاف، بھارتی اور چینی فوجیوں میں جھڑپ، متعدد زخمی

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں میں ایل اے سی کے پاس ہندوستان اور چین کی فوج میں جھڑپ ہوئی جس سے دونوں جانب کے فوجی زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوجیوں نے ایک مرتبہ پھر سے ایل اے سی کی خلاف ورزی کرنے …

Read More »

چینی شہریوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک : افغان ترجمان

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو چینی باشندوں کے گیسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کابل میں ہوٹل پر حملہ، تین …

Read More »

فیفافٹبال ورلڈکپ: کوریج کےدوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا، قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔گلف ٹائمز نے ٹوئٹ کے ذریعے صحافی کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ہم اللّٰہ سے ان …

Read More »

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری، زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری کے باعث زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گلوسٹر شائر میں سڑک پر برف کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »
Skip to toolbar