بھارتی اداکارہ کریسن پریرا کو منشیات سمگلنگ کرنے کے الزام میں شارجہ میں گرفتار کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑک 2 اور باٹلا ہاؤس جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کریسن پریراکو شارجہ ائیرپورٹ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے پاس ایک …
Read More »World
کینیا میں فاقہ کشی سے مرنیوالے 47 افراد کی نعشیں برآمد
کینیا حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی کینیا میں مالندی کے علاقے کے قریب قبروں سے مبینہ طور پر فاقہ کشی سے مرنے والے مزید 26 افراد کی نعشیں ملی ہیں۔ مشرقی کینیا میں چرچ سے وابستہ فرقہ تادم مرگ لوگوں کو فاقہ کشی کی ترغیب دے رہا تھا جس …
Read More »افغانستان ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بن گیا ہے، امریکی خفیہ دستاویزات
امریکی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان داعش کے لیے رابطہ کاری کا مرکزبن گیا ہے، داعش نے سفارت خانوں، گرجا گھروں، کاروباری مراکز اور فیفا ورلڈکپ پرحملوں کی منصوبہ بندی کی، داعش افغانستان سے باہر دہشتگردانہ کارروائیوں کیلئے نیٹ ورک بنا رہا …
Read More »خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی
Read More »چورائیرپورٹ سے4 ارب مالیت کےقیمتی سامان, سونےسےبھرا کنٹینر لے اڑے
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چور ڈیڑھ کروڑ ڈالرز (4 ارب 25 کروڑ پاکستانی روپے ) سے زائد مالیت کے سونے اور دیگر قیمتی سامان سے بھرے کنٹینر کو بآسانی چرا کر لے گئے ۔پولیس کی جانب سے اس پراسرار چوری کے پیچھے چھپے افراد کو …
Read More »ایشین گیمز کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز 23 ستمبر سے ہینگ …
Read More »فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے آج مسجد اقصی میں نماز عید الفطر ادا کی فلسطین کی سرزمین پر مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز عید الفطر کی ادائیگی کے مناظر 👇 pic.twitter.com/czFv48qhW2— Aware International (@aware_official1) April 21, 2023 رپورٹ …
Read More »خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر: حرم ، مسجد نبویؐ میں عید کے بڑےاجتماعات
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ اور مکہ میں مسجد الحرام میں عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے …
Read More »آئی سی سی نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پوزیشنز پر موجود ہیں۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ قومی …
Read More »بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر روک لیا گیا
بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر سرنجیں رکھنے پر روک لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 فری اسٹائل ریسلرز کو وطن واپسی پر آستانا ائیرپورٹ پر روکا گیا، پہلوانوں کو روکنے کا تعلق ڈوپنگ کے معاملات سے نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اور ٹیسٹنگ ایجسنی کی جانب …
Read More »