روس نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے یوکرین کومہیّا کردہ جدید ہتھیاربلیک مارکیٹ میں جارہے ہیں اوروہاں سے پھر مشرقِ اوسط، وسطی افریقااورایشیا میں انتہاپسنداور جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھوں میں جا رہے ہیں۔روس نے 24 فروری کو یوکرین کے ساتھ اپنی جنگ کا آغاز کیا تھا۔دوسری جنگ …
Read More »World
سوڈان میں قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے نتیجے میں 150افراد ہلاک
سوڈان میں دو قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے دوران 150افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین کے تنازع سے شروع ہونے والے لسانی فسادات بدھ کی دوپہر کو صوبائی دارالحکومت دمازین میں دو مقامی قبیلوں کے افراد کے درمیان شروع ہوئے، جو تیزی سے دیگر علاقوں …
Read More »کینیڈا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں،کینیڈا نے ایران کے 6 افراد اور 4 اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی ایران پر لگائی گئی پابندیوں کی فہرست میں قدس فورس کے کمانڈر محمد کرامی بھی شامل ہیں،کینیڈا …
Read More »برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ داریاں …
Read More »بھارت صحافیوں، طلبا، دانشوروں کے حقوق اور آزادیوں کا احترام کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مودی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، طلبہ اور دانشوروں کے حقوق اورآزادیوں کا احترام کرے۔واضح رہے کہ بھارت نے ایوارڈ یافتہ خاتون کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکا جانے سے روک دیا تھا، وہ …
Read More »وزیر خزانہ کے بعد برطانوی وزیر داخلہ نے بھی مستعفی
رطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفیٰ سامنے آنے لگا۔برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر …
Read More »اڑھائی ارب ڈالرکی چوری : عراقی فنانس کمیٹی کےرکن کو سمن جاری
عراق میں ٹیکس اتھارٹی کے سیکرٹریٹ سے اڑھائی ارب ڈالر کی چوری نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ت. ہے۔ اڑھائی ارب ڈالر کی چوری کے اس کیس سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا کہ درجنوں سینئر سرکاری ملازمین …
Read More »روسی صدر نےیوکرین کے روس میں ضم شدہ چارعلاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کر دیا
روس کے صدر ولادی میرپوتین نے یوکرین کے ضم شدہ چارعلاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔صدرپوتین نے یوکرین کے چارعلاقوں دونتیسک ،لوہانسک ، کھیرسن اورزاپوریژژیا میں گذشتہ ماہ ریفرینڈم منعقد کیا تھا اور اس کے نتائج کی روشنی میں انھیں روسی ریاست میں ضم کرنے کااعلان …
Read More »،موروثی سیاست کاخاتمہ گاندھی خاندان سے 24 سال بعد کانگریس کی صدارت چھن گئی
انڈیا کی دوسری بڑی جماعت کانگریس میں 24 سال بعد موروثی سیاست کا خاتمہ ہوگیا، گاندھی خاندان سے صدارت چھن گئی، ملک ارجن کھارگے کو کانگریس کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا۔راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کی قیادت کے باوجود کانگریس کو گزشتہ 2 عام انتخابات میں …
Read More »خاتون نے ایک گھنٹے میں چائے کے249 کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق خاتون نے جنوبی افریقا میں اگنے والی روئبوس نامی سرخ پتوں والی مقامی چائے بنائی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق …
Read More »