وزیر خزانہ کے بعد برطانوی وزیر داخلہ نے بھی مستعفی

Share

رطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفیٰ سامنے آنے لگا۔برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر بھی ووٹنگ کے دوران پارلیمنٹ میں بد نظمی دیکھنے میں آئی

Check Also

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

Share کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *