World

ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا

فاتح ٹیم ایران نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دی۔تھائی لینڈ کے مشہور شہر پٹایا میں کھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ 2023ءکے فائنل میچ میں ایران اور تین مرتبہ کی چیمپئن جاپان کی ٹیمیں آمنے …

Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کے 16رکنی ٹی 20 اسکواڈ کے ٹام لیتھم کپتان ہوں گے،2021کے بعد ان کی ٹی 20کرکٹ میں واپسی ہوگی۔نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی ٹم سودھی، کین ولیم سن، گلین فلپس، مچل سینٹنر آئی …

Read More »

روس کا بیلاروس کیساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ خطرناک قرار

یورپی یونین اور نیٹو نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا اعلان کیا۔روس کے بیلاروس کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھنے کے …

Read More »

پاک افغان ٹی 20 سیریز : افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی

پاک افغان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں فغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔افغانستان نے 131 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، رحمن اللہ گربار 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابراہیم زدران 44، عثمان غنی 7 رنز …

Read More »

تیونس: ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19 افریقی پناہ گزین ہلاک ہوگئے

انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے بتایا گیا کہ تیونس میں ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19 افریقی پناہ گزین ہلاک ہوگئے، کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 پناہ گزین ڈوب گئےکشتی میں سوار افراد سب …

Read More »

پاک افغان ٹی 20 سیریز، دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو راشد …

Read More »

ناسا نے40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ دریافت کر لیا

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی سکوپ نے زمین سے تقریباً …

Read More »

برطانیہ میں تارکین وطن کو فوجی اڈوں اور فیریز پر رکھنے کا منصوبہ

برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کے منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے ، اس حوالے سے وزراء اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں کو ہوٹل میں رکھنے کا سلسلہ بند کردیا جائے …

Read More »

برازیل: گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، تصادم میں 13افراد ہلاک

برازیلین پولیس حکام کے مطابق منظم آپریشن بریزیلین شہر ریو ڈی جنیریو کے ساحلی علاقے میں گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے کی جانی والی کارروائی کے دوران پولیس اور گینگ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق چھاپہ مار کارروائی پولیس کو انتہائی مطلوب …

Read More »

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یو اے ای میں ہونیوالی پاک افغان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر …

Read More »
Skip to toolbar