World

ورلڈ کپ : جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔افغانستان کی جانب سے دیے گئے 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں نقصان پر پورا کرلیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ …

Read More »

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین اور بچوں کو …

Read More »

اسرائیلی فوج نے 2 ایمبولینس ڈرائیور گرفتار کرلیے

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی ہدایات کے باوجود …

Read More »

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے ہزمہ قصبے …

Read More »

بھارت میں تانترکوں کے کہنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی، آخر میں بلی چڑھادیا گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور میں دو تانترکوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کو زیادہ پیسہ کمانے میں مدد کرنے کے بہانے قتل کر دیا تھا۔ 22 سالہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش 4 نومبر کو ایک کھیت سے ملی تھی …

Read More »

ڈاکٹر نے مار مار کر گینگسٹر کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے بیگوسرائے میں ایک گینگسٹر جو کہ علاج کے لیے ایک نجی اسپتال گیا جہاں اس کو مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کے ساتھ دیگر عملے نے مار مار کر جان لے لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد گینگسٹر کے گروہ کے اہلکاروں نے اسپتال اور …

Read More »

امریکا اور اسرائیل کا غزہ پر حملوں میں روزانہ 4 گھنٹےکے وقفے پر اتفاق

امریکا اور اسرائیل نے غزہ پر حملوں میں روزانہ 4 گھنٹےکے وقفے پر اتفاق کیا ہے تاکہ جنگ زدہ علاقے سے لوگوں کا محفوظ انخلا ہوسکے۔امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم کی جائیں گی، اسرائیل نے یقین دہانی کرائی ہےکہ وقفےکے …

Read More »

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا جبکہ پاکستان کی رسائی مشکل ہوگئی۔سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 172 …

Read More »

بھارت میں ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا اسکینڈل بھارت کے کرکٹ بورڈ کے ساتھ اب آئی سی سی کےگلے کی ہڈی بن گیا

ٹکٹوں کی بلیک کے سکینڈل میں کولکتہ پولیس نے سابق کپتان ساروو گنگولی کے بھائی سنیہاسش گنگولی کو طلب کر لیا ہے۔ سنیہاسش گنگولی پولیس کا نوٹس ملنے کے بعد 24 گھنٹے کی مہلت کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ اس صورتحال کے متعلق کولکتہ پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ …

Read More »

پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور

پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب تقریباً ختم ، بنگلور میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی عملی طور پر یقینی بنا لی۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے 41ویں میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 172 …

Read More »
Skip to toolbar