اسرائیلی فوج نے 2 ایمبولینس ڈرائیور گرفتار کرلیے

Share

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی ہدایات کے باوجود اسرائیلی فوج نے ایمبولینس بھی ضبط کر لیں

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …