امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو یقین دلایا ہے کہ ایران کے حملے کی صورت میں واشنگٹن انہیں مکمل طور پر سپورٹ کرے گا۔جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران شام میں اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل پر حملے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکا اسرائیل کی …
Read More »World
جبوتی کے ساحل پرکشتی کا حادثہ، 38 تارکین وطن ہلاک
افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہتر زندگی کا خواب سجائے سمندر کے خطرناک راستے سے جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا، اقوام متحدہ …
Read More »آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو دھمکی دے دی۔آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی حکومت اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کر کے غلطی کی۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اسرائیل کو سزا ضرور ملنی …
Read More »برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹ متعارف
برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نوٹ رواں سال 5 جون سے مارکیٹ میں آ …
Read More »اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کر رہا: امریکا
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی نہیں کر رہا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں ابھی تک جیسا کہ آپ اور میں بول رہے ہیں، انہیں کوئی ایسا واقعہ …
Read More »سعودی عرب ، امریکا، کینیڈا اور یو ای اےسمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، افغانستان، قطر، فلپائن، ملائشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔عید الفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہےطویل عرصے بعد امریکا، کینڈا اور برطانیہ سمیت یورپ …
Read More »واٹس ایپ صارفین کے پاس صرف 48 گھنٹے باقی
واٹس ایپ اس ہفتے اپنی اپ ڈیٹ کردہ شرائط کو لاگو کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور اگر صارفین نے ان تبدیلیوں کو قوبول نہیں کیا تو انہیں اپنے اکاونٹ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے پیش کی گئی تبدیلیوں کو بطور ڈیفالٹ قبول کرنے …
Read More »ایران نے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی، امریکی انٹیلی جنس ذرائع
عرب خبر رساں ادارے نے دو امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دویٰ کیا ہے کہ ایران دمشق میں اپنے سفارت خانے پر ہوئے اسرائیلی حملے کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔العریبیہ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ ایران اسرائیل پر کوئی بھی حملہ …
Read More »تاریخ مقرر ہوگئی، رفح پر حملہ ضرور ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ مقرر کرلی گئی ہے، تاکہ جنوبی غزہ میں واقع حماس کے اس آخری گڑھ کو ختم کا جا سکے۔رفح، غزہ کے انتہائی جنوب میں مصری سرحد …
Read More »براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں سورج گرہن: کروڑوں تماشائی اور ڈیڑھ ارب ڈالر کا کاروبار
براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میکسیکو امریکہ اور کینیڈا میں پیر کو کروڑوں افراد سورج گرہن دیکھنے کے لیے مختلف علاقوں میں جمع ہوئے۔میکسیکو کے بحرالکاہل سے ملنے والے ساحل سے سورج گرہن کا آغاز ہوا۔ جو ٹیکساس اور دیگر 13 امریکی ریاستوں سے گزرتا ہوا کینیڈا تک چلا گیا۔سورج …
Read More »