برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹ متعارف

Share

برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نوٹ رواں سال 5 جون سے مارکیٹ میں آ جائیں گے جس کے بعد بادشاہ کی تصویر چاروں بینک نوٹوں کے موجودہ ڈیزائن پر نظر آئے گی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ شاہ چارلس کے نئے نوٹوں کے ساتھ ملکہ کی تصویر والے پرانے نوٹ بھی قابل استعمال رہیں گے۔

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …