سعودی عرب ، امریکا، کینیڈا اور یو ای اےسمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

Share

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، افغانستان، قطر، فلپائن، ملائشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔عید الفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہےطویل عرصے بعد امریکا، کینڈا اور برطانیہ سمیت یورپ میں تمام مکاتب فکر 10 اپریل کو عید منا رہے ہیں۔اس کے علاوہ مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پاکستان کے ساتھ عید منائی جا رہی ہے۔ادھربھارت اور بنگلا دیش میں چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے بھارت اور بنگلا دیش میں عید جمعرات کو ہو گی

Check Also

سعودی ولی عہد کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ استقبالیہ، غیرملکی سربراہان شریک

Share سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے منیٰ پیلس میں سالانہ …