Sports

قومی ٹیم کا تمام کوچنگ اسٹاف عہدوں سے فارغ، آرتھر کی جگہ حفیظ ڈائریکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے تمام کو چنگ اسٹاف کو عہدوں سے ہٹادیا اور سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ ٹیم ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی ٹیم مینجمنٹ اور بابر اعظم سے لاہور …

Read More »

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ Presenting our captains 🇵🇰@shani_official has been appointed …

Read More »

بابر اعظم نے کپتانی چھوڑ دی

کوچنگ سٹاف کی بھی چھٹی بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے تمام فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اعلان …

Read More »

کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے، انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑا۔ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے …

Read More »

ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔اس سے قبل لیگ مرحلے میں …

Read More »

بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل کیلئے بنائی پچ تبدیل کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں کامیاب کروانے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت کے بغیر پچ تبدیل کردی۔بھارت اور نیوزی لینڈ ٹاکرے سے پہلے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے دعویٰ کیا ہے کہ کے بی سی سی …

Read More »

بطور کپتان بابر اعظم کا سفر اختتام پذیر ہو گیا

بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔آسٹریلیا اور …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے استعفی دیا۔ Morne Morkel resigns as Pakistan bowling coachDetails …

Read More »

ورلڈکپ سے آؤٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کروڑوں کی انعامی رقم ملے گی

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2023 کے گروپ اسٹیج مرحلے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تاہم اس کے باوجود بھی گرین شرٹس کروڑوں روپے حاصل کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ گروپ اسٹیج کے 9 میں سے 4 میچوں میں فتح سمیٹی جس کے بعد پانچویں پوزیشن کے ساتھ …

Read More »
Skip to toolbar