شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar