جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ 6 سال اس فوج کے سپہ …
Read More »Pakistan
آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے میں سرِفہرست،ٹی20میں پوزیشن کھودی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل پلیئرز کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ …
Read More »کراچی پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث ملزم کی مدد کرنیوالے2سہولتکارگرفتار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کرنے سے متعلق کیس میں 2 ملزمان کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق گرفتار افراد میں ملزم کا برادر نسبتی عامر اور ملازم اورنگزیب شامل ہیں، ملازم اورنگزیب نے واردات کے بعد ملزم …
Read More »پی ایس ایل 8، پلیئرز ڈرافٹ تقریب 15دسمبر کو کراچی میں ہوگی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضا …
Read More »شاہ رخ جتوئی کی رہائی کا معاملہ،رجسٹرارسندھ ہائیکورٹ کاانسداد دہشتگردی عدالت کوخط
سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کا خط سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔خط کے متن کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں …
Read More »عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فل بینچ تشکیل دیدی ہے ۔ عمران خان کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔3 رکنی بینچ میں …
Read More »عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ، درخواستگزار غیرحاضر، چیف الیکشن کمشنر برہم
چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے دائر درخواست میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس کے لیے درخواست گزار علی گوہر بلوچ …
Read More »چاکلیٹی ہیرو وحیدمراد کی آج 39 ویں برسی
پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس ہوگئے،ہیرا اور پتھر سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والے با کمال اداکار کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔سانولی رنگت اور فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ہیرو وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو کراچی …
Read More »قومی ٹیم کےاعزازمیں کرکٹ بورڈ کاعشائیہ،اہم شخصیات کو بھی دعوت
پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کل عشائیہ دے گا، ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 18 رکنی سکواڈ کے کھلاڑی کل اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے، ایشیا کپ اور …
Read More »جے یو آئی کا گورنر خیبرپختونخوا، تعیناتی کیلئےسمری صدرمملکت کو ارسال
گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کی وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی گئی ہےخیبر پختونخواہ کے گورنر کا عہدہ گزشتہ کئی ماہ سے خالی تھا جس پر تقرری کے سلسلہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادیوں جماعتوں سے مشاورت بھی ہو رہی تھی۔وزیر اعظم …
Read More »