پاکستان نے 2002ء کے گجرات کے ہولناک فسادات کے دوران مسلم مخالف تشدد میں بی جے پی کی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کی تصدیق پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ گودھرا کے ہولناک واقعے کے ساتھ ساتھ گجرات فسادات کے …
Read More »Pakistan
اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کے روبرو پیش کیا گیا۔اس موقع پر ایف آئی اے نے عدالت سے اعظم …
Read More »انگلینڈ ٹیم 17سال بعدٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے 17 سال بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔مہمان ٹیم پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی، دوسرا ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلا جائے گا بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور …
Read More »آرمی چیف،انکی فیملی کے اثاثوں سےمتعلق اعداد و شمارحقائق کے منافی،کھلاجھوٹ اور بدنیتی پرمبنی ہیں،آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل …
Read More »پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی …
Read More »ایف آئی اے نےمحسن داوڑ کو تاجکستان جانے سےروک دیا،اسلام آباد ائیرپورٹ سےواپس
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو بیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا۔ محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے تاہم ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد …
Read More »آزادکشمیر: دوران چیکنگ غیرملکی شراب کی بھاری کھیپ برآمد،ملزمان نہ چھوڑنے پرحکومت نے پولیس افسرہٹادیا
آزاد کشمیر میں مظفرآباد پولیس نے چیکنگ کے دوران شراب سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس ناکے پر گرفتار کیا جن سے بھاری مقدار میں غیرملکی شراب برآمد کر لی گئی جسکے بعد مظفرآباد میں گرفتاری اور ان کی رہائی کیلئے حکومتی دباؤ ڈالا گیا تاہم پولیس نے ملزمان …
Read More »پاک فوج کےاعلیٰ افسران کو دھمکیاں،نازیباالفاظ کا استعمال،اعظم سواتی گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر …
Read More »آزاد کشمیر:31 سال بعد آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، پولنگ جاری
آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے جبکہ پولنگ کا عمل شروع ہوچکا جو بغیر کسی وقفے کے صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، سکیورٹی فورسز کی عدم فراہمی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کو ریاست بھر میں …
Read More »بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی حالت میں گرفتار
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس ایجنسیاں 30 ستمبر 2022 کو کوہلو بازار میں دھماکہ کے بعد سے ان دہشت گردوں کی تلاش میں تھیں جس میں دو راہگیر شہید اور 19 زخمی ہوئے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہی تنظیم اور …
Read More »