Pakistan

گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل مسترد ، 50ہزار روپےجرمانہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گاڑی حوالگی کے خلاف کسٹم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالتی حکم پر ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس فیض احمد …

Read More »

کوروناپھیلاؤ خدشات کے باعث ائیرپورٹس پر حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

ملک بھر میں کووڈ کے پھیلاؤں کے خطرات کے پیش نظر ائیرپورٹس پر حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات پر ائیرپورٹس پر جراثیم کش سپرے جاری ہے، ڈس انفیکشن سپرے آمد اور امیگریشن ہالوں میں کیا …

Read More »

حکومت مدارس میں جدیدتعلیم کی فراہمی میں ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ دورہ بلوچستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ملاقات میں علماء کی خدمات کو سراہا۔وفد سے گفتگو میں …

Read More »

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

شفیق آباد کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔لاہور پولیس کے مطابق دو ڈاکو آزادی فلائی اوور پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے۔ اس دوران ان کا ڈولفن اور شفیق آباد پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر …

Read More »

بزرگ سیاستدان، نواب آف جھنگ نواب امان اللہ خان سیال انتقال کر گئے

پاکستان کی نامور سیاسی شخصیت اور جھنگ کی مقامی سیاست میں مرکزی حیثیت رکھنے والے سابق ایم این اے نواب امان اللہ خان سیال لاہور میں انتقال کر گئے ہیں، انکا جسد خاکی انکے آبائی شہر جھنگ سٹی لایا جائے گا جہاں انکی تدفین کی جائے گی، وہ سابق ایم …

Read More »

پی ایس ایل 2023 کا شیڈول تیار،آغاز 13 فروری سےفائنل19مارچ کو لاہورمیں ہوگا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے شیڈول کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول ،پٹرولیم مصنوعات مہنگی ، دکانداروں پرمذیدٹیکس لاگوہوگا

معیشت کی بحالی کیلیے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کی شرائط پوری کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے، منصوبے کے تحت پٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ اور کہا گیا ہے …

Read More »

ڈالرکی کمی پوری کرنےکے لیے بڑےایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنےکی حکومتی حکمت عملی تیار

اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کی حکمت عملی تیار ہوگئی جب کہ فریم ورک پلان کو حتمی شکل بھی دیدی گئی ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد،کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرتے ہو ئے سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو …

Read More »

پارلیمنٹ پرحملے کی دھمکی دینےوالا کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار

پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے دہشت گرد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، حملے کی دھمکی دینے والے گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک دہشت گرد نے گزشتہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی تیسری بیوی ایف آئی اےطلب

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور کو ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور پیش نہ ہو سکیں۔ ان کے …

Read More »
Skip to toolbar