پارلیمنٹ پرحملے کی دھمکی دینےوالا کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار

Share

پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے دہشت گرد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، حملے کی دھمکی دینے والے گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک دہشت گرد نے گزشتہ دنوں مارگلہ کی پہاڑی سے ویڈیو بنا کر شئیر کی تھی۔ذرائع کے مطابق ویڈیو میں کالعدم ٹی ٹی پی کے رکن نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب اشارہ بھی کیا تھا، پولیس نے مبینہ دہشت گرد کو انٹیلی جنس اداروں کی معاونت سے گرفتار کیا، گرفتار مبینہ دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ اور مختلف ادارے اس دہشت گرد سے تفتیش کررہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar