گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسمبلی تحلیل کی سمری پر آج رات دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل ہو گئی، گورنر پنجاب آج …
Read More »Pakistan
ارشدشریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئےاسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی روانہ ہو گی
صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی روانہ ہورہی ہے، جے آئی ٹی اراکین دبئی میں ایک ہفتے کی انکوائری کے بعد کینیا بھی جائیں گے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 5 رکنی ٹیم کے علاوہ مقدمے کے تفتیشی انسپکٹر محمد شہباز …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کامتحدہ عرب امارات کا دورہ، مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے 12 ،13 جنوری کو یو اے ای کے صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔اس دوران وزیراعظم شہباز شریف کی صدر یو اے ای سے ملاقات …
Read More »بزرگ شہریوں کے انگوٹھوں کےنشان کا مسئلہ حل،نادرا نےسہولت کا اعلان کردیا
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کرا دیا۔ساٹھ سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی صورت میں ان سے …
Read More »خیبرپختونخوا میں امن وامان کی خراب صورتحال، پن بجلی کے منصوبے رک گئے
خیبرپختونخوا میں امن وامان کی خراب ہوتی مجموعی صورت حال کے باعث پن بجلی کے منصوبے رک گئے ہیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق سوات کے گورکن اورشانگلہ کے کروڑہ ہائیڈرو پاور سٹیشنز پر کام بند ہو گیا ہے، کام گزشتہ سال مئی سے چینی انجینئرز کے جانے کے بعد بند …
Read More »مونس الٰہی کی اہلیہ نے بیرون ملک جانےسے روکنے کا اقدام چیلنج کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مونس الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کہا گیا ہے کہ 4 …
Read More »مسلم لیگ ن کےانٹرا پارٹی الیکشن:کیس کی سماعت کل،نوٹسز جاری
مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں کیس کی سماعت کل ہو گی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں فل کمیشن مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو کیس کی …
Read More »پاک فوج بلدیاتی انتخابات میں صرف کوئیک رسپانس فورس ہوگی، جی ایچ کیو کا اسٹیٹک تعیناتی سے انکار
جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں اسٹیٹک تعیناتی سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر جی ایچ کیو کے جواب کے بعد جوابی خط لکھ کر الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے جوابی خط …
Read More »خیبرپختونخواحکومت کے 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ کی مالی بےضابطگیاں
آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت میں آلات اور ادویات کی خریداری میں 2 ارب 97 کروڑ 66 لاکھ روپےکا نقصان ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مولوی امیر شاہ اسپتال کے 2 کروڑ 95 لاکھ روپے کی سی ٹی اسکین مشین کی خریداری میں غیر ضروری اخراجات کیے گئے۔رپورٹ کے …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کی کوچ کی بجائےکنسلٹنٹ بننے کی پیشکش مسترد کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے مکی آرتھر کی کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش مسترد کردی ہے، کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مکی آرتھر کو ہیڈکوچ بنانے کی آفر کی تھی۔ تاہم مکی آرتھر نے فل ٹائم کوچ کی ذمہ داری لینے کے بجائے کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش …
Read More »