
مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں کیس کی سماعت کل ہو گی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں فل کمیشن مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو کیس کی سماعت بارے نوٹسز جاری کر دئیے گئے ہیں۔