گورنرپنجاب کا آج رات اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کئے جانےکاامکان

Share

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسمبلی تحلیل کی سمری پر آج رات دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل ہو گئی، گورنر پنجاب آج رات وزیراعلیٰ پنجاب کی سمری پر دستخط کر سکتے ہیں، جس کے بعد پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گزشتہ رات پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال کی تھی۔

Check Also

مریم نواز کا بسنت کے دوران میٹرو، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *