Pakistan

پاک فوج کا 23 مارچ کو روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کرانے کافیصلہ

پاک فوج نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز اور کفایت شعاری پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔ 23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کے بجائے اب ایوان صدر میں منعقد …

Read More »

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے ہرا دیا، 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا سکی۔رحمان اللہ گرباز 15، ایلکس ہیلز 18 ، کولن منرو 11 رنز بنا کر آؤٹ …

Read More »

عمران خان کے قریبی ساتھی 5 سال پہلے درج مقدمے میں اینٹی کرپشن طلب

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی دیوان عظمت چشتی اور ان کی فیملی کو اینٹی کرپشن نے 5 سال پرانے مقدمے میں طلب کر لیا ہے، اینٹی کرپشن پنجاب نے دیوان فیملی کے مقدمہ نمبری 2/19 بجرم 166 /109 / 409 /420 کو اوپن کر دیا، دیوان عظمت …

Read More »

صوبوں میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اہم الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری داخلہ اور خزانہ کو سکیورٹی اور فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بلایا گیا تھا، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ کو بتایا کہ پورے ملک عام انتخابات کیلئے 65 ارب روپے درکار …

Read More »

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ گرفتار

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ کو ایڈیشنل سیشن جج کو رشوت دینے کے معاملہ پر گرفتار کر لیا گیا۔ شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ شعیب شیخ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر ایف آئی اے تحقیقات …

Read More »

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 7پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں

لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں ہیں اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے نمائندے نے لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں، کشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے۔ دو روز …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ نے حکم معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا کسی سیاسی جماعت …

Read More »

لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ ختم، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر گزشتہ روز 7 دن کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم دفعہ 144 کی پابندی دوسرے دن ہی ختم کر دی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری آج کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 دن کے لیے جاری کل کا …

Read More »

کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

تچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم دیا ہےکہ عمران …

Read More »

عمران خان کیجانب سے بیٹی ٹیریان چھپانے پر نااہلی کیس: درخواستگزار مزید دستاویزات سامنے لے آئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس کے درخواست گزار نے 12 نئی دستاویزات کے ساتھ 138 صفحات کی تفصیلی درخواست دائر کی ہے جس میں کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کی کاپی بھی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔عمران …

Read More »
Skip to toolbar