
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر گزشتہ روز 7 دن کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم دفعہ 144 کی پابندی دوسرے دن ہی ختم کر دی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری آج کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 دن کے لیے جاری کل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لے لیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved