Pakistan

وزیرِ اعظم سے چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلیٰ عسکری …

Read More »

بجلی وگیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل

ملک بھرمیں بجلی وگیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےایف آئی اے کوخصوصی ٹاسک دیتے ہوئے بجلی وگیس چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کے لیے …

Read More »

کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف نائن پارک میں بارہ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم ساجدحسن کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف نائن پارک میں بچی سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم ساجدحسن کو …

Read More »

آئی ایم ایف کا آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں ایسے تمام آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جنرل سیلز ٹیکس کیلئے رجستریشن پر زور دیا ہے جو مقامی صارفین کو ڈیل کرتے ہیں۔آئی ایم ایف نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارم کو ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کے …

Read More »

امریکی ڈالر انٹر نیٹ میں مذید سستا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا

Read More »

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام بنادیا گیا، تمام 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی …

Read More »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …

Read More »

وزیراعظم اور کابینہ کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ اراکین کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک  عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی …

Read More »

ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی: وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ان کا خیال ہےکہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط الزام لگانےکی اجازت …

Read More »
Skip to toolbar