Pakistan

زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زہر دیئے جانے کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی کو خدشہ ہے کہ انھیں خوراک کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے۔سابق خاتون اول نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔وکیل …

Read More »

سعودیہ کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں آج پاکستان پہنچے گا

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد آج پاکستان کا دو روزہ دورہ کرے گا۔سعودی وفد دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں سعودی وزیرپانی و زراعت انجینیئرعبدالرحمان عبدالمحسن الفادلی، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری بدر البدر، سعودی خصوصی …

Read More »

اسرائیلی جہاز پر 2 پاکستانیوں کی موجودگی، ایران کا برادرانہ تعلقات پر رہا کرنے کا اعلان

پاکستانی دفتر خارجہ نے ایرانی فوج کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا۔گزشتہ روز ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کا ایک جہاز اپنے قبضے میں لیا تھا، پرتگالی جہاز ”ایم ایس سی ایریز“ …

Read More »

صدر زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری آئین …

Read More »

پیٹرول قیمتوں مذید اضافہ متوقع ، اعلان آج ہوگا

وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر 16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت 300 روپے کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔آئندہ دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت …

Read More »

سانحہ نوشکی : کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

سانحہ نوشکی کے مقدمہ میں سی ٹی ڈی کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا ہے نوشکی میں دہشت گردوں نے گزشتہ دونوں مسافر بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو قتل کردیا تھا۔مقدمہ ایس ایچ او سٹی نوشکی …

Read More »

اسکولز مزید 2 روز کیلئے بند، سیکرٹری ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولز کو مزید 2 روز کےلیے بند کردیا ہے۔بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے اسکول بند کرنے فیصلہ کیا۔کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں اسکولز 15 اور 16 اپریل …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان

انٹر بینک میں لین دین کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران صبح کے وقت ڈالر کا پلڑا بھاری رہا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت …

Read More »

آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقع

بلوچستان کے 16 اضلاع میں آج سے مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ کراچی میں 17 اپریل کو تیز بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے جب کہ …

Read More »

پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا …

Read More »
Skip to toolbar