انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان

Share

انٹر بینک میں لین دین کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران صبح کے وقت ڈالر کا پلڑا بھاری رہا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے پر آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar