اسکولز مزید 2 روز کیلئے بند، سیکرٹری ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن جاری

Share

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولز کو مزید 2 روز کےلیے بند کردیا ہے۔بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے اسکول بند کرنے فیصلہ کیا۔کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں اسکولز 15 اور 16 اپریل کو بند رہیں گے۔اس حوالے سے سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar