Pakistan

دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر حملہ کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جھنگی …

Read More »

عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت …

Read More »

لاہور میں وکلاء کی ہڑتال، عدالتوں کی تالابندی جاری

لاہور کی سول کورٹس اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف سیشن کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال کئی روز سے جاری ہے ، تالہ بندی کے باعث دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں ۔لاہور بار ایسوسی ایشن …

Read More »

بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی بینک سے ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا کر ساڑے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار …

Read More »

دہشتگردی لہر،انتخابات قریب، نگران وزیر داخلہ کا تقرر نہ ہوسکا

ملک بھر میں عام انتخابات قریب آرہے ہیں اور دہشت گردی کی نئی لہر کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود وزارت داخلہ کی حساس وزارت پانچ ہفتوں سے نگران وزیر داخلہ سے محروم ہے۔ وزارت داخلہ کو ایک کل وقتی وزارت تصور کیا جا تا ہے کیونکہ وزیر داخلہ …

Read More »

سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون دان شاہ خاور کو …

Read More »

وفاقی کابینہ نے الیکشن میں فوج، رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے عام انتخابات میں فوج، رینجرز اور دوسری سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی، حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس فرائض سرانجام دیں گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 لاکھ 77 ہزار فوجی اہلکار مانگے تھے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والے …

Read More »

الیکشن میں سکیورٹی خطرات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ لے کر نکلنے پر مکمل پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی اور خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، …

Read More »

حکومت نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

وفاقی حکومت نے مستعفی ججز کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔حکومت نے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی روکے جانے کے سپریم کورٹ کے عافیہ شہر بانو کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیئے

عام انتخابات کو صاف شفاف بنانے کےلئے کوششیں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے۔ بلدیاتی ادارے صرف روزمرہ کے امور نمٹائیں گے۔ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابی عمل کی تکمیل تک …

Read More »
Skip to toolbar