لاہور میں وکلاء کی ہڑتال، عدالتوں کی تالابندی جاری

Share

لاہور کی سول کورٹس اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف سیشن کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال کئی روز سے جاری ہے ، تالہ بندی کے باعث دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں ۔لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کی جانب سے تالہ بندی اور ہڑتال کے باعث سیشن عدالت کے باہر سائلین کا رش لگ گیا۔لاہور کی ماتحت عدالتوں میں کیسز کو ملتوی کیا جانے لگا اور کیسز میں بغیر کارروائی اگلی تاریخیں دی جانے لگیںلاہور کی سیشن عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال، سائلین رُل گئے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …