بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ایف بی آر نے آئی ایم …
Read More »Pakistan
پنجاب اسمبلی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس طلب
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے حکومت پنجاب کی سمری پر اجلاس بلایا ہے۔پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔نو مارچ کو صدارتی انتخاب میں ان ارکان کاووٹ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے سینیئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دےدیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نےمظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی سفارش کر تے ہوئے اپنی رائے منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر …
Read More »صدارتی انتخاب: خیبرپختونخوا اسمبلی میں 28 ممبران ووٹ نہیں ڈال سکیں گے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں 28 ممبران صدارتی انتخاب میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔اسمبلی سیکریٹ پشاور کے مطابق حلف نہ اٹھانے والی21 خواتین، 3 اقلیتی رکن اور حکم امتناع کے باعث 4 اسمبلی ممبران بھی ووٹ نہیں دے سکیں گے۔اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نےخواتین، اقلیتی ارکان …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں آپریشنز: دو دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں 2 مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا، جبکہ ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دہشتگرد منصور ہلاک ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے …
Read More »سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری
وزارت تخفیف غربت وسماجی تحفظ نے سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار179 روپے مقرر کیا گیا ہے۔1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا زائد بیلنس کے سیونگ یا پی ایل ایس …
Read More »پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
: پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، رمضان کی آمد …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ کا 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکج کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کوکنٹرول کرنے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔جس میں میئر کراچی، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، آئی جی پولیس، سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا۔لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن اسکالر شپ اور آئی پیڈ اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پیف کی نامکمل بریفنگ پر اظہار نا …
Read More »