سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری

Share

وزارت تخفیف غربت وسماجی تحفظ نے سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار179 روپے مقرر کیا گیا ہے۔1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا زائد بیلنس کے سیونگ یا پی ایل ایس اکاؤنٹس پر زکوٰۃ لاگو ہوگی۔یکم رمضان کو1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے سے کم بیلنس والے اکاؤنٹس زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …