Pakistan

پنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنشن اسکیم میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے والےکوپنشن ملے گی یا تنخواہ ملے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے پرصرف ایک محکمے سے پنشن ملے گی۔ آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب ریکارڈ کے مطابق مجوزہ ترامیم میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کےعہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کردیا۔ عمر ایوب نے …

Read More »

پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 …

Read More »

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا …

Read More »

آزاد کشمیر میں 2 کھرب روپے کے اخراجات کیلئے 264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش

آزاد کشمیراسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ آزاد کشمیر نے بتایا کہ بجٹ کا حجم 264 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ روپے رکھا گیا ہے، جبکہ اخراجات کا تخمینہ 2 کھرب 20 ارب 3 کروڑ 30 …

Read More »

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توسیع کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ توسیع دی گئی۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی ہےواضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے …

Read More »

جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شہزاد خان، جسٹس شاہد بلال نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے …

Read More »

گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی، بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں اور ایوان …

Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم بھی الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہورہے تھے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی اگر اب بھی پولیٹیکل پارٹی کا وجود رکھتی ہے تو انھوں نے دوسری جماعت میں کیوں شمولیت اختیار کی، عمران خان بطور …

Read More »

پنجاب کے ہر ضلع تک ’مریم کی دستک‘ سروسز شروع کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہرضلع میں“مریم کی دستک“ موبائل ایپلی کیشن کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک …

Read More »
Skip to toolbar