آزاد کشمیر میں 2 کھرب روپے کے اخراجات کیلئے 264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش

Share

آزاد کشمیراسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں۔وزیر خزانہ آزاد کشمیر نے بتایا کہ بجٹ کا حجم 264 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ روپے رکھا گیا ہے، جبکہ اخراجات کا تخمینہ 2 کھرب 20 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے

Share وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے …