پنجاب کے ہر ضلع تک ’مریم کی دستک‘ سروسز شروع کرنے کا حکم

Share

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہرضلع میں“مریم کی دستک“ موبائل ایپلی کیشن کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں“ مریم کی دستک“ کی سروسز 40 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar