چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیر آج رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ اور خطاب کریں گے۔ پی اے ایف اصغر خان رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آج پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔آرمی …
Read More »Pakistan
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا جبکہ آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو پاکستان کو پہنچے گا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے …
Read More »حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور
پاکستان میں گیس، پیٹرول اور کوئلے کا استعمال فضائی آلودگی میں اضافہ روک تھام کے لئے حکومت کا بجٹ 24- 25 میں کاربن ٹیکس کے نفاذ پر غور کیا جا رہا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور تیل کی درآمد پر 30 فیصد تک کاربن لیوی کا امکان ہے۔صنعت …
Read More »آج یکم مئی یوم مزدوروں، ملک بھر میں عام تعطیل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے، تاہم محنت کشوں کے لیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت …
Read More »لاکھوں موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری
ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی سمز بند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر …
Read More »پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان نے اہم سنگ میل طے کرلیا، پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیانیا مصنوعی سیارہ تیار کر لیا گیا ہے، مصنوعی سیارے کا وزن سات کلو گرام ہو گا جس میں دو آپٹیکل کیمرے نصب ہوں گے۔پاکستان کا پہلا …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے …
Read More »اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ نے اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔ ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔ذرائع اسٹیٹ بینک …
Read More »تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
پی ٹی آئی قیادت نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے کے مصداق تحریک انصاف نے حکومت مخالف تحریک کے لیے تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کیا …
Read More »اثاثہ جات کیس : الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل کرکے کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔پشاورہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور …
Read More »