Pakistan

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سب میرین کیبل پر مصر کے قریب ایک سے زائد کٹ لگے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی …

Read More »

وزیراعظم کاسپہ سالار جنرل عاصم منیرسےٹیلی فونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے مبارک پیش کی

وزیراعظم کا سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ ہوا، جس میں شہبازشریف نے نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی۔جنرل عاصم منیر نے نیک تمناﺅں کے اظہار اور مبارک پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھ اکہ بہادر …

Read More »

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے دبئی پولیس سےارشد شریف بارےمعلومات مانگ لیں

کینیا میں قتل کئے جانے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا، ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے دبئی پولیس سے معلومات مانگ لیں۔تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے دبئی پولیس کو خط لکھا گیا ہے جس میں درخواست کی گئی کہ فوکل پرسن …

Read More »

کراچی : گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا

کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں واقع شمسی سوسائٹی کے ایک گھر میں پر تشدد واقعے میں ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا جبکہ شوہر شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کا خاندان اس علاقے میں پہلی منزل پر کرائے پر مقیم کے مطابق …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی فروخت جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان …

Read More »

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کےلیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر …

Read More »

فوج کی کمان مایہ ناز، قابل سپوت کےحوالے کر رہا ہوں،جنرل قمرجاوید باجوہ

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کمان مایاناز اور قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں۔راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سید عاصم منیر اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افسر ہیں۔سابق آرمی چیف نے کہا کہ نئے آرمی …

Read More »

اداروں کو دھمکانےکے الزام میں گرفتاراعظم سواتی کامذید 4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج محمد شبیر کے سامنے پیش کیا گیا۔عدات …

Read More »

جنرل عاصم منیر پاک فوج کے 17 ویں آرمی چیف بن گئے

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمان کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپ دی، نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور 17ویں آرمی چیف کے فوج کی کمان سنبھالی ہے۔پاک فوج میں تبدیلی کمانڈ کی پُر وقار تقریب کا آغاز ہوگیا، نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر فوج کی …

Read More »

روں ہفتےملک کےمیدانی علاقوں میں دھند پڑنے کی پشینگوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند شروع، خیبر پختو نخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں …

Read More »
Skip to toolbar