ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کےلیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

Share

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا یہ فنڈز رواں ماہ اسٹیٹ بینک منتقل ہوجائیں گے۔وفاقی وزیر نے لکھا تھا کہ یہ فنڈ ایشیائی ترقیاتی بینک کی کوفنانسنگ سے پاکستان کے لیے بریس پروگرام کے تحت دیے جارہے ہیں

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *