ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں۔لاہور میں سی پیک پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی …
Read More »Pakistan
فوادچوہدری،آصف زرداری کےخلاف نااہلی کی درخواستیں مسترد، فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کی گئیں درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا …
Read More »کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست2 ڈاکوہلاک
کوٹ ادو میں دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے 3 کم سن لڑکوں کو قتل کرنے والے 2 زیرحراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔گرفتار ڈاکوؤں نے 24 اکتوبر کو موٹر سائیکل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 کم سن لڑکوں کو فائرنگ کر کے بیدردی سے قتل کردیا …
Read More »سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی،2دہشگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں …
Read More »جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ میں تعینات کردیئے گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ …
Read More »ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کے مرہون منت ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پشاور کا دورہ کیاہے، کور ہیڈ کوارٹر پشاور پہنچنے پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےافسران اور جوانوں …
Read More »دہشتگردوں کاپولیس اسٹیشن پرحملہ، 2اہلکار شہید،2شدیدزخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔دہشت گرد تھانے سے اسلحہ ساتھ لے کر فرار ہو گئے۔تحصیل برمل کے رغزائی پولیس اسٹیشن پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ …
Read More »ارشدشریف نے قتل کی رات 10امریکیوں کےساتھ ڈنر کیا،مذید حقائق، انکشافات سامنے آگئے
کینیا حکومت کے ذرائع نے کینیا سے واپس آنے والی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو. بتایا ہے کہ رشد شریف قتل والی رات کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی …
Read More »عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا معاملہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کےاندراج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلاف سامنے آیا ہے. ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری حکم نامے میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پر شدید تحفظات …
Read More »طلاق،نکاح اور برتھ، رجسٹریشن فیس معاف کرنے کا اصولی فیصلہ، سمری ارسال
محکمہ بلدیات کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے جسکے تحت برتھ، ڈیتھ، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن عارضی مدت کیلئے معاف کرنے کی سمری بھجوا دی گئی۔محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اس …
Read More »