Pakistan

وزیر اعظم صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف کل ایران جائیں گے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں …

Read More »

علامہ ڈاکٹر راغب حسین اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔وزارت قانون و انصاف نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی …

Read More »

دہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل جمع

دہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کراودیا گیا۔ رکن جے یو آئی (ف) نور عالم خان نے نجی آئینی ترمیمی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیا۔بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ دہری شہریت کے حامل …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میںڈالر 278 روپے 21 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز …

Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں پر قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 8بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے آزادانہ ڈائریکٹرز کی نامزدگی کی تجویز کابینہ میں …

Read More »

دو ٹیلی کام کمپنیز نے تقریباً 3500 سمز بلاک کر دیں

دو ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے 3500 سمز بلاک کر دی گئیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے تھے کہ سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔واضح رہے …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان میں غیر موجودگی پر یوسف گیلانی صدر ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری کے بیرون ملک دورے کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ کابینہ سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن اور آئین کی رو سے صدر کی چھٹی، بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ قائمم قام …

Read More »

پنجاب سلیم حیدر کا بانی پی ٹی آئی کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سلیم حیدر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آٗی سیاستدانوں سے ہاتھ نہ ملاکر ملک کو انتشار کی طرف لے …

Read More »

وزیراعظم، کابینہ کی عدالت طلبی جج کا مینڈیٹ نہیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نام لیے بغیر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر قانون نے کہا کہ اغوا کیس میں وزیراعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ …

Read More »
Skip to toolbar