علامہ ڈاکٹر راغب حسین اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

Share

علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔وزارت قانون و انصاف نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar