Pakistan

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کے طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پراسلام آباد ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا، طیارے نے ایئرپورٹ سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈے …

Read More »

سپہ سالارپاکستان جنرل قمرجاویدباجوہ کا44سالہ سنہری دور اور باجوہ ڈاکٹرائن

سپہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ گیارہ نومبر 1960 کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیدا ہونے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے 1978 میں پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت حاصل کی اور بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا ۔29 نومبر 2016 کو اُس وقت کے وزیر …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ : 26نومبر کو فیض آباد مکمل بندرہےگا، آئی جی اسلام آباد کا فیصلہ

انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا، جس میں 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کی جائے گی، …

Read More »

عوام کو آسان اقساط پر سمارٹ فونز دینےجائیں گے، حکومت کااعلان

حکومت پاکستان نے سمارٹ فونز تک ملک کے تمام شہریوں کی رسائی کے لیے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے تحت شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے سمارٹ فونز آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے، پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن کا بل جلد …

Read More »

سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وسائل پر …

Read More »

مجھے فخر ہے کہ 6سال پاک فوج کاسپہ سالاررہا ہوں،سابقہ مشرقی پاکستان کاسانحہ ایک فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ 6 سال اس فوج کے سپہ …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے میں سرِفہرست،ٹی20میں پوزیشن کھودی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل پلیئرز کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ …

Read More »

کراچی پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث ملزم کی مدد کرنیوالے2سہولتکارگرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کرنے سے متعلق کیس میں 2 ملزمان کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق گرفتار افراد میں ملزم کا برادر نسبتی عامر اور ملازم اورنگزیب شامل ہیں، ملازم اورنگزیب نے واردات کے بعد ملزم …

Read More »

پی ایس ایل 8، پلیئرز ڈرافٹ تقریب 15دسمبر کو کراچی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضا …

Read More »

شاہ رخ جتوئی کی رہائی کا معاملہ،رجسٹرارسندھ ہائیکورٹ کاانسداد دہشتگردی عدالت کوخط

سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کا خط سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔خط کے متن کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں …

Read More »
Skip to toolbar