وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے سے جے آئی ٹی کی تحویل میں تھے، ملزمان میں …
Read More »Pakistan
اخترمینگل،غفورحیدری سمیت بلوچستان کے42پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل ہونےکا امکان
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو گوشواروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر بلوچستان کے 42 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 42 پارلیمنٹرینز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت پیر …
Read More »الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کی درخواست پر ہنگامی اجلاس طلب
کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اورحیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس چیف الیکشن کمشز کی زیر صدارت …
Read More »پشاور: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے میں لانگ رینج رائفل اور دستی بم بھی استعمال کیے۔پولیس کے مطابق حملے …
Read More »نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔کراچی نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 281 رنز کے ہدف کو اننگز …
Read More »:عمران خان حملہ کیس جے آئی ٹی سربراہ غلام محمودڈوگر نےاپنی ٹیم کے دو ممبران کےخلاف کارروائی کی سفارش کردی
جے آئی ٹی سربراہ غلام محمودڈوگر,,, عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے دو ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔جے آئی ٹی کے سربراہ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے …
Read More »ملک بھرمیں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کاشیڈول جاری
چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر کا کہنا ہے کہ نئی ڈیجیٹل مردم شماری مارچ میں شروع ہوگی اور اپریل میں مکمل ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ممبر شماریات سرور گوندل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر نعیم الظفر کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل مردم شماری پر34ارب روپےخرچ …
Read More »سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا
سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔مولانا ہدایت الرحمان گرفتاری دینے گوادر کی مقامی عدالت پہنچے تھے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری عدالتی احاطے اور عدالت کے باہر موجود تھی۔حق دو تحریک کے مطابق گوادر میں ہدایت الرحمان بلوچ مقامی عدالت …
Read More »پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر کل تک کا وقت ہے: گورنر بلیغ الرحمان
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ہو گئی ہے ،کل تک کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی نمائندہ اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے، 90 دن میں الیکشن کرانا ہیں جس میں رمضان بھی ہوگا، …
Read More »کراچی،حیدر آباد بلدیاتی انتخابات: سرکاری دفاترکی ہفتہ، اتوار کی چھٹی منسوخ
سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر سرکاری دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا حکم دے دیا۔صوبائی حکومت نے عملہ اور افسران کو اگلے حکم تک دفاتر نہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی، خلاف ورزی کرنے والے افسروں کے خلاف سخت ایکشن …
Read More »