Pakistan

نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کون سا کیس کہاں منتقل ہوگا؟ یہ اختیار احتساب عدالتوں کا ہوگا۔احتساب عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی، انہوں نے کہا کہ نیب ترامیم سے ختم ہونے والے نیب کیسز کی منتقلی …

Read More »

ایک ہفتے میں مہنگائی میں مذید اضافے کے بعد شرح 42.27 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 37 فیصد اضافے کے بعد مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 42 اعشاریہ 27 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں، ایک ہفتے میں 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، آٹھ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کو پوسٹنگ، ٹرانسفر کی اجازت دے دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو تقرریوں اور تبادلوں کی اجازت دے دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلے کے مطابق چیف سیکرٹری سیکرٹریٹ کے گریڈ 19 تک کے افسروں کے تبادلوں کے مجاز ہوں گے۔مراسلے کے مطابق گریڈ 20 یا گریڈ 18 کے انتظامی افسران کے …

Read More »

حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے 24 پیسے اضافے کا اعلان کر دیا

نیپرا نے بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصولی کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین سے 13 روپے 87 پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی منظوری دی ہے۔200 یونٹ والے پروٹیکٹو صارفین سے 89 …

Read More »

صدر مملکت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کےلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، الیکشن کمیشن کیجانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے صوبائی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا الیکشن سکیورٹی سے متعلق آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں دونوں صوبوں کی سی ٹی ڈی اور …

Read More »

ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ

پاکستانی اعلی سطحی وفد ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے تہران روانہ ہو گیا وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں، ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوں گے۔ایران سے مکران ڈویژن کے لیے …

Read More »

وفاقی حکومت کا بجلی مذید مہنگی کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائرکر دی گئی۔حکومت نے سرچارجز میں اضافے کے لیے نظر ثانی کی درخواست کی ہے جس میں آئندہ مالی سال سے سرچارجز میں 1روپے 80 پیسے فی …

Read More »

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم بی ایل ایف کے 2 دہشتگرد گرفتار

وفاقی حساس ادارے اور پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فورس (بی ایل ایف) کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق دونوں دہشتگردوں کا تعلق بلوچستان لبریشن فورس ڈاکٹر اللہ نذر گروپ سے ہے جن کی …

Read More »
Skip to toolbar