ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ

Share

پاکستانی اعلی سطحی وفد ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے تہران روانہ ہو گیا وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں، ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوں گے۔ایران سے مکران ڈویژن کے لیے اضافی 100 میگاواٹ کے لیے ٹرانسمیشن لائن پہلے ہی مکمل ہو چکی ہے، اضافی 100 میگاواٹ بجلی کا مقصد گوادر کو زیادہ سے زیادہ بجلی فراہم کرنا ہے۔

Check Also

میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے: مولانا فضل الرحمان

Share جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *