لکی مروت کے علاقے احمدزئی میں دہشتگردوں نے گزشتہ رات پولیس پوسٹ پر حملہ کر دیا، حملے کو ناکام بنانے میں علاقے کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کی بھرپور مدد کی اوردہشتگرد بھاگ گئے۔لکی مروت میں عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ دہشتگردوں کے خلاف صف آراء …
Read More »Pakistan
پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وفاقی حکومت
سابق گورنر اسٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کوئی حل نہیں ہے، پانچ …
Read More »اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں کل لاک ڈاؤن، نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ریلیف کمشنر پنجاب نے اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں اتوار کو (کل) لاک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ کے باعث تمام مارکیٹیں اور بازار اتوار کے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر
توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر کردیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی …
Read More »کرکٹر فہیم اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف بارات لے کر نارووال پہنچ گئے۔بارات میں فہیم اشرف کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہیں۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے …
Read More »پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ
اپر دیر میں چکیاتن کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ورکرز کنونشن میں جانے والوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ہولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔دیربالا میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے …
Read More »ملکی تاریخ میں پہلی بار نگران وزیراعظم گریڈ 22 میں ترقیوں کا فیصلہ کرینگے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم وفاقی بیوروکریٹس کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل نگران حکومتیں صرف تین ماہ کے لیے آتی تھیں اور اس عرصہ کے دوران نہ تو کسی نگران حکومت نے بیوروکریٹس کو …
Read More »خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور خاور مانیکا کی سابق بیوی بشریٰ بی بی عرف پنکی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے خاور نے انصاف کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی دی خاور مانیکا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک …
Read More »پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل راجہ اور حیدر مہدی کو قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔سزا کے تحت 21 نومبر 2023ء سے …
Read More »