پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی کردی۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دینے کا فیصلہ بورڈ پالیسی کے تحت کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ بورڈ پالیسی کے مطابق …
Read More »Pakistan
سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیوں اور ان کے استعمال کی تحقیقات کا حکم
سندھ حکومت نے سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔2007 سے اب تک گاڑیوں کی خریدی اوراستعمال کی تحقیقات ہوں گی جس کے لیے صوبائی محکموں سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ان کی خریداری کی تحقیقات کے …
Read More »تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 42 کارکنان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے۔سوات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔پی ٹی …
Read More »سروسز اسپتال لاہور کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی
لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر …
Read More »توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے
سابق وزیراعظم نوازشریف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز نیب کے سوالات کا جواب جمع کرادیا تھا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں اور انہوں نے نیب کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی پہنچنے کے بعد کینبرا جائے گا۔آسٹریلیا روانہ ہونے والے قومی اسکواڈ میں 18 کھلاڑی شامل ہیں، دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ Departure time for the …
Read More »توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت شروع ہوگئی ہے، جس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہوسکتی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت جاری ہے، ممبر سندھ …
Read More »توشہ خانہ کیس: نوازشریف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔نوازشریف …
Read More »اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج
اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ تھانہ آئی نائن میں عثمان مقبول کے اغوا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن میں کہا کہ گزشتہ روز میرے بیٹے کو فیض آباد سے گجرخان کی سواری ملی …
Read More »ہنڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی
پاکستان کے معروف موٹر سائیکل مینوفیکچررز میں سے ایک اٹلس ہنڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) موٹر سائیکل ہونڈا ’بینلی ای‘ متعارف کرا دی۔کمپنی نے مقامی مارکیٹ میں الیکٹرک موٹر سائیکل کی ریلیز کی تاریخ کا تعین نہیں کیا لیکن اس کی رونمائی اٹلس ہنڈا کی شیخوپورہ فیکٹری …
Read More »