سروسز اسپتال لاہور کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

Share

لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ بلاک زیر تعمیر اور خالی تھا، ٓتاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar