Pakistan

بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری

مظفرآباد میں بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ راولپنڈی سے چکوٹھی جا رہی تھی جس میں 6 افراد سوار تھے۔دوسری جانب عارف والا میں ترکھنی روڈ …

Read More »

پولیس افسران کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت

ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ گروپس میں پولیس افسران یا اہلکاروں کی موجودگی پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا میں پولیس فورس …

Read More »

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت: سائفرکیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سائفر کیس میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے آج …

Read More »

فائرنگ سے متاثرہ بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 8 افراد جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب نامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کی، جس کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چلاس عارف احمد نے بتایا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، …

Read More »

پاک فوج کی توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، قوم کی حمایت سے ملک دشمنوں کو شکست دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ …

Read More »

ہمیں بکریوں کی طرح بند کر کے نواز شریف کو لے آئے: عمران خان

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل کی کمیونٹی سینٹر میں سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں شاہ محمود قریشی نے کہا اُن کی دو گذارشات ہیں۔عدالت بتائے کہ ٹرائل آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 یا 2023 کس قانون …

Read More »

پی ایس ایل 9: تیز ترین باولر نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ابرار احمد اور محمد وسیم جونیئر ڈیل کے تحت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں چلے گئے

تیز گیند باز نسیم شاہ نے ہفتے کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں ٹورنامنٹ کے سیزن 9 کے لیے شمولیت اختیار کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہنے والے نسیم شاہ کرکٹ برادری میں موضوع بحث بنے ہوئے تھے اور پی ایس …

Read More »

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیسری بار جیل کے باہر گرفتار

مردان پولیس نے اسد قیصر کو سنٹرل جیل مردان سے حراست میں لے لیا،اسد قیصر کے کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ 148/337/452 سے متعلق ایف آئی آر درج ہے،اسد قیصر کو تھانہ سٹی منتقل کیا گیا ہے،چارسدہ ٹول پلازے پر توڑپھوڑ کے الزام میں آج عدالت نے اسد قیصر کی …

Read More »

پاکستانی تجارتی جہازوں کو درپیش خطرات سے بچانے کیلئے پاک بحریہ نے پی این ایس طغرل کو تعینات

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس طغرل کی تعیناتی کا مقصد پاکستانی تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ سمندر …

Read More »
Skip to toolbar