بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری

Share

مظفرآباد میں بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ راولپنڈی سے چکوٹھی جا رہی تھی جس میں 6 افراد سوار تھے۔دوسری جانب عارف والا میں ترکھنی روڈ چکیاں والا اسٹاپ پر دھند کے باعث وین اور رکشے کی ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …