سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیسری بار جیل کے باہر گرفتار

Share

مردان پولیس نے اسد قیصر کو سنٹرل جیل مردان سے حراست میں لے لیا،اسد قیصر کے کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ 148/337/452 سے متعلق ایف آئی آر درج ہے،اسد قیصر کو تھانہ سٹی منتقل کیا گیا ہے،چارسدہ ٹول پلازے پر توڑپھوڑ کے الزام میں آج عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کی تھی.تا ہم اب اسد قیصر کو پھر گرفتار کر لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar