پولیس افسران کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت

Share

ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ گروپس میں پولیس افسران یا اہلکاروں کی موجودگی پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا میں پولیس فورس کی کردار کشی کرتے ہیں، پولیس سوشل میڈیا ٹیم تمام اہلکاروں کی مانیٹرنگ شروع کرے۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …